• ء۱۹۱۵ء سے بلا تعطل تیل کی سپلائی
  • پاکستان میں ایل پی جی کی سب سے بڑی پیداواری کمپنی


ہمارے بارے میں


ھم پی او ایل

پاکستان آئل فیلڈز لمٹیڈ کو پاکستان کی خام تیل اور گیس انڈسٹری میں نمایاں اور امتیازی حیثتیت حاصل ھے۔ پی او ایل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ کمپنی ھے۔ کپنی کو خام تیل اور گیس کی تلاش, ڈرلنگ اور پیداوار کا وسیع تجربہ ھے۔

مزید پڑھیں »
ھمارا نصب العین

ہائیڈروکاربن کے وسیع ذخائر کے ساتھ پاکستان کی تیل و گیس کے دریافتی اور پیداواری شعبے میں سرفہرست ایسی کمپنی بننا جو اپنے حصہ داروں کے لئے زیادہ مفید ثابت ہو سکے۔

ھمارا مقصد

ہائیڈرو کاربن کی دریافت ، نئے ذخائر میں اضافہ اور دستیاب وسائل کی مدد سے موجودہ ذخائر سے پیداوار میں اضافہ ہمارا عزم ہے۔ اپنے مقصد کو حاصل کر کے ہم انشاء اللہ اپنے حصہ داران کے منافع کو مزید بڑھائیں گے، ماحول کو مکمل تحفظ دیں گے، اپنے ملازمین کی فلاح و بہبود کریں گے اور ملکی معیشت کی بہتری کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے۔

پی او ایل ایک نظر میں

لائسنسز

پیداواری لیزز

پیداوار (BOEPD)


ہماری کاروباری نوعیت

انتہائی وسیع تجربے کی بنیاد پر پاکستان آئل فیلڈز لمٹیڈ کوپاکستان کی تیل اور گیس انڈسٹری میں نمایاں اور امتیازی مقام حاصل ہے

ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن
ایل پی جی مارکیٹنگ

ہماری مصنوعات

خام تیل کی نقل و حمل

سماجی ذمہ داری

ہم اپنی سماجی ذمہ داری کومقدم جانتے ہو ئے کمیونیٹیز کی فلاح و بہبود کے لیے بھی سرگرم ھیں

POL Hospital Khaur
Our Valuable Contribution to Clean the Environment
Foam Fire Fighting
POL Free Dispensary Pindori
POL gives value to HSE
Govt. Girls Primary School Sadrial
Dr. Rashad Degree College Khaur
State of the Art Lab in College
State of the Art Library for Students of Dr. Rashad Degree College
Kids at School
Celebration of Quaid-e-Azam's Day at School
POL's Water Supply Scheme
for Ahmdal
Construction of Concrete Pavement of Street near Govt Girls English Medium School Sipyal
Construction of TST & Repairing of Road at Sipyal
Construction of Jhandial Road
Installation of 2x Fiber Glass Waiting Sheds at Balkassar Both Motorway Interchanges
Construction of Concrete Pavement of Street at DhokShakra Viilage under AJV
OGCC Cricker Champion
Swimming Competition
Sports Complex Dr. Rashad Degree College
iPad Image

سرمایہ کار کیلئے معلومات

گورننس
مالیاتی کارکردگی
سرمایہ کار سے متعلق معلومات
کمپنی سے متعلق معلومات

پی او ایل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندرج ہے ۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کمپنی کی علامت POL
سی یو آئی این (CUIN) رجسٹریشن نمبر: 0000408
این ٹی این (NTN) نمبر:0657658-3
سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر: 07-03-2802-001-46

کارپوریٹ رکنیت سرٹیفکیٹس
فری فلوٹ حصص

فری فلوٹ حصص: ستمبر 30, 2016

فری فلوٹ حصص: جون 30, 2016

فری فلوٹ حصص: مارچ 31, 2016

فری فلوٹ حصص: دسمبر 31, 2015

فری فلوٹ حصص: ستمبر 30, 2015

فری فلوٹ حصص: جون 30, 2015

فری فلوٹ حصص: مارچ 31, 2015

فری فلوٹ حصص: دسمبر 31, 2104

فری فلوٹ حصص: ستمبر 30, 2014

فری فلوٹ حصص: جون 30, 2014

پیٹرن آف شیئرہولڈنگ
مشترکہ اکاؤنٹ ہولڈرز کے لئے فارم
حصص کی منتقلی والا فارم
ویب سائٹ مطابقت سرٹیفکیٹ
معلومات برائے میٹیریل

مکوڑی ایسٹ ۔ 4

مارمزئی ۔ 3

مردان خیل ۔ 1 : تیسری انفرمیشن

مردان خیل ۔ 1 : دوسری انفرمیشن

مردان خیل ۔ 1 : پہلی انفرمیشن

قانونی مشیر

خان اینڈ پراچہ ,
علی سبطین فاضلی & ایسوسی,

ایڈیٹرزاینڈ ٹیکس ایڈوائزر

اے۔ایف۔ فرگوسن اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس

انویسٹر لنکس
(FAQ)انویسٹر عمومی سوالات


کاروباری خبریں

بلند عزم اور پیشہ ورانہ مہارت ھماری مضبوطی


ہم سے رابطہ کریں

آپ ہمیں کہاں مل سکتے ہیں

Options
Color Options